٢٠١٠ کے سیلاب کے بعد سیلاب سے متاثر لوگوں کی بد حالی پاکستان کے عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے - غربت اور افلاس کے مارے جب سیلاب میں اپنی جھونپڑیاں بھی ڈوبا چکے تو قوم پر لازم آتا تھا کہ اپنی توجیہات میں ان لاکھوں کو بھی شامل کرتے جو بھوک اور ننگ کی جنگ تنہا نہیں لڑ سکتے -
میں ٹورونٹو میں بیٹھا پاکستان کے امراء کی خرمستیاں پاکستانی ٹیوی پر روز دیکھتا ہوں. کہیں کوئی لودھی صاحب ناچتے گاتے نظر آتیں ہیں تو کہیں سیاسی تجزیہ نگار سیاسی قلابازیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں - مفلس پاکستانیوں کی کہانی پاکستان کے امراء کی زبان سے عطا ہوتی دکھائی نہیں دیتی - اس کے برعکس امریکا اور کینڈا کے نشریاتی چنلز پر بھوکے ننگے پاکستانیوں کے لیے دوسرے منت سماجت کرتے نظر آتے ہیں.
پاکستانیوں، آنکھیں کھولو اور اپنی ذمے داری پہچانوں - اب بھی وقت ہے کہ جن کا نان نفقہ اور بہبود ہمارے ذمے ہے ہم ان کا حق ادا کر دیں اور اپنے آپ کو آج اور روز محشر شرم سے بچا سکیں -

No comments:
Post a Comment